پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)
پنڈدادنخان پائنیر سمنٹ فیکٹری قاہد آباد… ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے سیمنٹ فیکٹری بند کر کے اپنے مطالبات کے حق میں شدید احتجاج ۔فیکٹری میں کام کرنے
والے مزدوروں نے فیکٹری کا مین گیٹ بند کر کے شدید احتجاج کیا حکومت کی سے مزدوروں کے لئے تنخواہوں میں اضافے کے لئے سالانہ مختص بجٹ کے مطابق
تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ تھا فیکٹری ورکروں کا سہولیات اور دیگر ضروری مراعات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ تھا مزدوروں کا کہنا تھا نہ تو ہمیں سالانہ ترقی دی جاتی
ھے اور نہ ہی پانچ فیصد ورکر حصہ ملتا ہے
خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے