نارووال۔ عظیم مذہبی سکالر پیر تبسم بشیر اویسی کا میلاد ریلی سے خطاب‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

عظیم مذہبی سکالر پیر تبسم بشیر اویسی نے میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ آج آزادی راۓ کے نام پر فرانس میں توہین آمیز خاکوں کا شاٸع ہونا ایک گھناٶنی

سازش اور عالمی دہشت گردی ہے۔مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر توہین رسالت برداشت نہیں کرسکتا۔ھم گستاخ فرانس کی تمام مصنوعات کا باٸیکاٹ

کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کردے


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادنخان پائنیر سمنٹ فیکٹری قاہد آباد ملازمین کا احتجاج

بدھ اکتوبر 28 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادنخان پائنیر سمنٹ فیکٹری قاہد آباد… ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے سیمنٹ فیکٹری بند کر کے اپنے مطالبات کے حق میں شدید احتجاج ۔فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں نے فیکٹری کا مین گیٹ بند کر کے شدید احتجاج کیا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: