پنجاب بھر کی طرح کمیرشریف میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع

( رپورٹر – بابر شجاع )

پنجاب بھر کی طرح کمیرشریف میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ٹیمیں حکومتی ایس اوپیز پرعمل کرتے ہوئے ماسک لگا کر سینٹائزر سے ہاتھ دھو کرگھر گھر جا

کر 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف

پنجاب بھر کی طرح کمیرشریف میں بھی تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف

حکومتی ھدایت کے مطابق پولیو ٹیمیں ماسک لگا کر سینیٹائزر سے ہاتھ دھوکر بچوں کو قطرے پلانے لگے

کمیرشریف میں دس ہزار کے قریب بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ مقرر اس بارے ڈاکٹر ارسلان نے بتایا کہ بہت جلد پیارے پاکستان کو پولیوفری بنالیں گیں

والدین کوبھی چاھیے کہ گھر گھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں

یہ تحریر ( رپورٹر – بابر شجاع ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ عظیم مذہبی سکالر پیر تبسم بشیر اویسی کا میلاد ریلی سے خطاب‎

بدھ اکتوبر 28 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) عظیم مذہبی سکالر پیر تبسم بشیر اویسی نے میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ آج آزادی راۓ کے نام پر فرانس میں توہین آمیز خاکوں کا شاٸع ہونا ایک گھناٶنی سازش اور عالمی دہشت گردی ہے۔مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر توہین رسالت برداشت […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: