( بخت علی – تحصیل رپورٹر )
بھٹی چوک اللہ آبادمیں سڑک کنارے پانی کی پائپ لائن بچھانے کاکام جلدمکمل کیا۔
دکانوں کے آگے مٹی کے انبارکی وجہ سے دکانداروں کاکام ٹھپ ہوکررہ گیاہے
دکانداروں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔
O/C
لیاقت ہورکوصاف پانی پہنچانے کے لیے پائپ لین بچھائی جارہی ۔دکانداروں اورشہریوں نے کہاہے کہ بھٹی چوک اللہ آبادمیں سڑک کنارے پانی کے پائپ لائن بچھانے کاکام
جلدمکمل کیاجائے۔کیونکہ کھدائی کی وجہ سے مٹی کے انباردکانوں کے آگے پڑے ہیں جس کی وجہ سے کاروبارٹھپ ہوکررہ گیاہے۔سڑک پرپڑی مٹی کی وجہ آمدورفت
میں مشکلات کے علاوہ گردوغباراڑنے سے شہری مشکلات میں مبتلاہیں ۔دکانداروں اورشہریوں میاں محمداسماعیل ۔حاجی محمداشرف اوردیگرنے اعلیٰ حکام سے
اصلاح احوال کامطالبہ کیا ہے-
یہ نیوز ( بخت علی – تحصیل رپورٹر) نے ارسال کی ہے