فتح جنگ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کی شوگر مافیا کے خلاف بڑی کارواٸی

( سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر )

فتح جنگ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کی شوگر مافیا کے خلاف بڑی کارواٸی،1200 بوریاں برآمد۔ راولپنڈی۔اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ایک گودام پر چھاپہ مارا اور غیر قانونی

طور پر ذخیرہ کی گٸ چینی کی 1200 بوریاں برآمد کر لیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے گودام کو سیل کر دیا۔برآمد کی گٸ بوریاں قانون کے مطابق سہولت بازار میں بولی لگا

کر بیچی جاٸیں گی۔‎


یہ نیوز ( سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بھٹی چوک اللہ آبادمیں سڑک کنارے پانی کی پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کیا جائے

Wed Oct 28 , 2020
( بخت علی – تحصیل رپورٹر ) بھٹی چوک اللہ آبادمیں سڑک کنارے پانی کی پائپ لائن بچھانے کاکام جلدمکمل کیا۔ دکانوں کے آگے مٹی کے انبارکی وجہ سے دکانداروں کاکام ٹھپ ہوکررہ گیاہے دکانداروں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔ O/C لیاقت ہورکوصاف پانی پہنچانے کے لیے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930