( کرائم رپورٹر – حویلی کورنگا )
میپکو سب ڈویزن سراۓ سدھو کی برانچ کوٹ اسلام میں مبینہ کرپشن لاٸن مین صابر کمہار لاکھوں مالیتی تار فروخت کرنے لگا :
اعلٰی حکام نوٹس لیں
صابر کمہار لاٸن مین غریب عوام سے بدتمیزی اور جیب گرم کرنے میں مصروف ہیں
تفصیلات کے مطابق سرکاری لاکھوں مالیتی کی تار فروخت کرنے لگا اور غریب عوام سے نٸے میٹر کی فیس 8000 مقرر کر رکھی ہے اور نقد رقم وصولی کے بعد بھی
تقریبا ایک سال تک پریشان کرنے لگا اور اگر اس کےنمبر پر کال کی جاۓ تو ہر بار یہی جواب ہے کہ آج ملتان میٹنگ میں ہوں یا میاں چنوں میٹنگ میں مصروف ہوں اور اکثر
تو موباٸل فون بند ہوتا ہےسال بعد پیسے مانگنے پر دھمکیاں دی جارہی ہے کہ تھانہ حویلی کورنگا میں بجلی چوری کی ایف آٸی درج کروا دونگا کیا ایسے بدتمیز انسان
کو پوچھنے والاکوٸی نہیں ہے اہلہ علاقہ کا ایس ڈی او اور اعلٰی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
یہ نیوز ( کرائم رپورٹر – حویلی کورنگا ) نے ارسال کی ہے