(خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ)
جناب محترم بشارت رنداوا اور جناب محترم لالاطاہررنداوا کا جن کی دن رات کاوش سےچوک اعظم لیہ میں لینڈریکارڈ دفتر قائم ہوا خصوصی نمائندہ سےبات کرتے
ہوۓعوام کابتانا ہےکہ پہلے ھم کو لیہ جانےکیلےبہت دھکےکھانے پڑھتےتھے رش کی بناپر کام نیہں ھوپاتا مایوس ھوکرواپس اجاتےتھے اج ھمارےچوک اعظم میں
زمین ریکارڈ دفتر قائم ھواہےحکومت میں اتے ہی بارہ کلومیٹر ۔ سڑک کو بنوائ عرصہ سےٹوٹی پھوٹی سڑک تھی سب اتے سٹر کے نام سے وٹ لتے چلتے بنتے لیکن
لالاطاہر صاحب اے تو پہلے جووعدے کیےتھے وہ پورے کیےغریبوں کی آواز بنے اور بہت سے بڑے پرجکٹ پے کام جاری ہے ھم شکریہ ادا کرتےھیں جن کی محنت اور
کاوش سے جناب بشارت رنداوااور۔ ۔۔لالاطاہررنداوا۔۔۔۔۔۔۔ جناب عثمان بزدار اور پرائیم منسٹر اف پاکستان جناب عمران خان کا ہماری دعاہےکہ کام کرنے والا عملا ایمانداری
اوردیانت دری اور عبادت سمجھ کر کام کرے رشوت کی ھوا نہ لگے
محترم جناب حکیم صاحب یار خان چانڈیہ محترم جناب رقیق لنگاہ محترم جناب ۔ غلام قاسم ڈلو
یہ نیوز (خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ) نے ارسال کی ہے