خیرپور پولیس کی بھترين کاروائی

سکھر : ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی)

خیرپور پولیس کی بھترين کاروائی, ایکٹو کرمنل جنسار لنڈ اسلحہ سميت گرفتار.. اسلحہ برآمدایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کے احکامات پر

عملدرآمد کرتے ہوئے مخفی اطلاع ملنے کے بعد ایس یچ او تھانہ رانیپور *وحید علی شیخ صاحب* نے کاروائی کرکہ ایکٹو کرمنل جنسار علی لنڈکو بغیر لائسنس رپیٹر اور

کارتوس سمیت گرفتار کر لیا گرفتار ملزم ایکٹو کرمنل ہے اور قتل، ڈکیتی، انسداد دہشت گردی، پولیس مقابلوں اور دیگر سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا. کرمنل

ریکارڈ گرفتار ایکٹو کرمنل جنسار لنڈ

1: CR.No.112/11 u/s 324 ‘353 ‘5A. Ps Setharja

2: CR. No. 84/11 u/s 341′ 504’7ATA ps. Do

3:CR. No. 13/12 u/s 324/353
Do.

4: CR.NO. 23/12 u/s 324’353′ ps. Do

5: CR.No.27/12 u/s 324’353′ ps. Do

6:CR.No.141/12 u/s 324’353′ ps. Do

7:CR.No.13/12 u/s 324’353’. PS. Do

8:CR.No.180/02 u/s 324′ 353′ 399. ps. Do

9:CR.NO. 146/02 u/s 380/457. Ps. Mirwah

10:CR.NO. 101/03 u/s 324′ 353′ ps. Do.

11:CR.NO. 154/04 u/s 379. PS. Do

12:CR.NO.37/05 u/s 380′ 457′ 215. PS. Do

13:CR.No.149/05 u/s 13DA
Do

14:CR.NO. 23/07 u/s 380′ 215. ps. Do

15:CR.NO. 202/07 u/s 324′ 353′ ps. Do

16:CR.No.204/07 u/s 380 ps. Do

17:CR.No.261/07 u/s 324′ 353′ ps. Do

18:CR.No.201/07 u/s 380 ps. Do

19:CR.No.258/07 u/s 17/3ho ps. Do

20:CR.No.70/08 u/s 380 ps. Do

21:CR.No.138/08 u/s 324 353′ ps. Do

22:CR.No.142/08 u/s 324′ 353′ 13A. PS. Do.

23:CR.No.274/11 u/s 302
Do

24: CR.No.186/11 u/s 324’353’7ATA
Do

25: CR.No.82/20 u/s 324 353′ 399′ 402. Ps. Setharja

اچھی کارکردگی دکھانے ایس ایس پی صاحب کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ رانیپور اور اس کی ٹیم کے لئے شاباسی کا پیغام


یہ نیوز ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

داریل : انقلابی کیمپ

بدھ اکتوبر 28 , 2020
(ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد آصف) البقرا بینک چلاس منیجر محمد ریاض ،ٹھیکدار عبالمالک، پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن روضی من اور دیگر ساتھیوں نے انقلابی کیمپ آفس داریل میں پہنچ کر پاکستانی انقلابی پارٹی میں شمولیت اختیار کیا ہے۔۔منیجر ریاض صاحب اور ٹھیکدار عبدالمالک صاحب نے کھل کر اظہار خیال […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: