(ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد آصف)
البقرا بینک چلاس منیجر محمد ریاض ،ٹھیکدار عبالمالک، پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن روضی من اور دیگر ساتھیوں نے انقلابی کیمپ آفس داریل میں پہنچ کر پاکستانی
انقلابی پارٹی میں شمولیت اختیار کیا ہے۔۔منیجر ریاض صاحب اور ٹھیکدار عبدالمالک صاحب نے کھل کر اظہار خیال کیا اور کہا اگر پاکستان انقلابی پارٹی کا امیدوار ہمارے
حلقے میں موجود ہوتا تو ہم کھل کر مالی جانی سپورٹ کرتے تھے لیکن فیلڈ میں امیدوار نہیں جس کی وجہ سے ہم اس بار دادا سرکار کا سپورٹ کررہے ہیں ان کا مزید
کہنا تھا زندگی رہی تو آئیندہ الیکشن میں پاکستان انقلابی پارٹی کا امیدوار سامنا لائیں گے اور پارٹی کا بھر پور سپورٹ کرنے کا عہد بھی کیا ہے۔
ویلکم ساتھیوں۔
یہ نیوز ( ڈسٹرکٹ رپورٹر – محمد آصف) نے ارسال کی ہے