( بابر شجاع – ای این این نمائندہ ) لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کلینک نہیں چلا سکیں گے. پنجاب میڈیکل فکیلٹی کے تمام ڈپلومہ جات کو غیر قانونی غیر آئینی قرار جس علاقہ میں غیر قانونی لیباٹری/کلینک چلتی پکڑی گئی اس علاقہ کا […]