( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر )
سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی سربرہی میں ضلع
مانسہرہ کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں لیڈیز پولیس کے ہمراہ
سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات
برآمد۔
تفصیلات کے مطابق دوران آپریشن 10 پستول ، 06 رائفلیں ، 1
کلاشنکوف اور 124 گولیاں برآمد کرکے 15AA.KPK کے تحت 11
مقدمات درج کئیے گئے۔
اسی طرح 2کلو 180 گرام چرس برآمد کی گئی اور منشیات ایکٹ کے
تحت 2 مقدمات درج کئیے گئے۔منشیات فروش سے رقم 8580 اور
10 موبائل مختلف کمپنیوں کے بھی برآمد۔
13 نگ چیڑھ غیر قانونی کے برآمد کئیے گئے۔
فائرنگ ایکٹ کے تحت 2 مقدمات جبکہ سپیکر ایکٹ کے تحت 1
مقدمہ درج کیا گیا۔
دوران آپریشن کل 118 گھروں کو چیک کرنے کے ساتھ ساتھ 94
موٹرسائیکلز چیک کئیے گئے اور کرایہ کے گھر کی رجسٹریشن متعلقہ
تھانے میں نہ کروانے پر 06 مقدمات درج کئیے گئے۔
یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے۔