کوہاٹ : کرونا وائرس کے حوالے سے لاگو ایس او پیز کی چیکنگ

( محسن رضا – میڈیا رپورٹر )

صوبائی حکومت کیا احکامات کی روشنی میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ فیض عالم خٹک نے سپرٹنڈنٹ شوکت زمان اور انچارج ٹریفک وارڈن پولیس اکبر خان خٹک کے ہمراہ ہنگوپھاٹک کے قریب درجنوں گاڑیوں کو روک کر کرونا وائرس کے حوالے سے لاگو ایس او پیز چیک کیے

اس موقع پر انہوں نے سینکڑوں شہریوں اور ڈرائیور میں ماسک مفت تقسیم بھی کیے۔

زیادہ کرایہ اورایس او پیز کی خلاف ورزی پرمختلف گاڑیوں اور مسافروں کو جرمانہ عائد کیا گیا

انہوں نے مختلف ڈرائیوروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس ایک خطرناک مرض ہے

جس سے بچاؤ صرف احتیاط کرنے میں ہے انہوں نے کہا کہ نہ صرف ڈرائیور حضرات خود بلکہ گاڑی میں بیٹھے مسافروں کو چیک کریں۔

اور بغیر ماسک کے سواری بیٹھائیں۔

کیونکہ احتیاط ہی کے ذریعے ہم اپنی اوردوسروں جان کی حفاظت یقینی بنا سکتے ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیکسلا : بستی چوک میں فائرنگ

منگل اکتوبر 27 , 2020
( نقاش مہدی ۔ رپورٹر ) بستی چوک میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ناصر خالد ولد خالد یحقوب شہزاد اقبال ولد محمد اسلم اور چودھری عادل ولد اللہ یار خان شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال ٹیکسلا منتقل کردیا گیا

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: