( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر )
گزشتہ رات گرلاٹ میں ایک گھر میں فاتحہ خوانی کے نام پر موجود اعظم سواتی نامی ایک شخص نے بڑے ٹھوس اور تحکمانہ لہجہ میں یہ بیان دیا (جس کے کئی گواہ موجود ہیں) کہ نیو بالاکوٹ سٹی کا مسلہ کسی صورت حل ہی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔کسی صورت میں نہیں
جبکہ آپ کو یاد ہو نہ ہو اس اعظم خان نامی شخص نے ایک مجمعہ کے سامنے حلف اٹھا کر کہا تھا کہ بکریال والا مسلہ حل نہ کروائوں تو میرا نام بدل دیا جائے۔۔۔۔۔(اب نام بدل دینا چاہیئے ان صاحب کو)
بکریال مافیہ کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟؟؟
کون ہے جو روڑے اٹکا رہا ہے
"ؓمنج” منجوں دی پینڑ ہے یہ سارے سیاسی سردار خان شاہ یہ سارے الیکشن کے دنوں میں ہر بندے کو اپنے سگی پُھپھی کے پتر کیطرح اپنے سینے سے ملتے رہتے ہیں اور عوام کے پائوں پہ اپنی زبان رکھنے کو بھی تیار رہتے ہیں لیکن جب الیکشن گزر جاتا ہے جیت جاتے ہیں تو چھوت کے مریضوں کیطرح غریبوں سے بھاگتے ہیں
ان اداکاروں سے ہوشیار رہیں کوئی ایک بھی آپکا مخلص نہیں
ہم لوگ غریب اور عاجز آدمی کیلئے ریشم سے زیادہ نرم ہیں اور ہر متکبر ،ظالم،جابر کیلئے فولاد سے زیادہ سخت ہیں۔۔۔ہم کسی کی سرداری خانگی نہیں مانتے اسکو اپنے ٹائٹوں اور غلاموں تک ہی محدود رکھئے …
پاکستان زندہ باد
یہ نیوز ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر) نے ارسال کی ہے