( کرائم رپورٹر ۔ اعجاز علی شاہ )
خيرپور ناتھن شاہ کی نیعر گاؤں گوزو کے رہواسیون کا کھنا ہے کہ ہمارے بچے کے اوپر تشدد کیا گیا تھا
تعلقہ ھاسپیٹل والی میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں دیتی 6000 کا ایکسرے کروایا
پرائیویٹ سندھ لیبارٹری سے 6 مھینے پھلے کروایا تھا
ایم ایس سے ملے اور ڈاکٹر اعجاز برڑو سی انھوں نے کھا پھر سے پیسے خرچ کرو
نیا ایکسرے کروائیں
متاثرین کا کھنا ھے کے ڈاکٹرز اور ایم ایس ملے ہوے ہیں پرائیویٹ لیبارٹری سے کمیشن لیتے ہیںں
اعلی حکام سے درخواست ھے کہ ایسے رشوت خوروں کے اوپر ایکشین لیا جائے
یہ نیوز (کرائم رپورٹر ۔ سید اعجاز علی شاہ ) نے ارسال کی ہے