گوزو . : احساس پروگرام

( کرائم رپورٹر ۔ سید اعجاز علی شاہ )

گوزو . : احساس پروگرام

گوزو کا رھواسی نام غلام نبی ببر کی 4 مھینہ پھیلے احساس پروگرام کے پیسے آؤٹ ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز میں نکالی گئی

بنا فنگر پرنٹ کے ان کے ساتھ اور کون کون ملوث ھیں جانچ پڑتال جاری ھے

نوشہرو فیروز کے نیر میحراب پور سندھ میں میں اور میری ٹیم واھان پوھنچی تو دفتر والے فرار ھو گئے

واھان کے پولیس نے بھی کوئی ریسپانس نھیں دیا ھم نے بری مشکل سے ان سے پیسے لیکر متاثر کی حوالے کیا ۔

یہ نیو‍‍‍‍ز (کرائم رپورٹر ۔ سید اعجاز علی شاہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حاصل پور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر عاشقانِ رسول کا احتجاج سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

منگل اکتوبر 27 , 2020
مستنصر حسین ۔ نمائندہ احتجاجی ریلی میں صحافیوں تاجران سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت فرانس مردہ باد کے نعرے تفصيل کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن پریس کلب حاصل پور کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی و […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: