دبئی کا سفر کرنیوالوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس قابل قبول نہیں ہوں گی۔

تفصیل کے مطابق دبئی حکام نے دبئی آنے والوں کے لئے نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جانب سے چغتائی لیبارٹری اور اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔

یہ ہدایات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ وہ لیبارٹریاں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، صرف ان سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ ہی دبئی ائیر پورٹ ہر قابل قبول ہوں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلعی انتظامیہ گھوٹکی کی جانب سے سستے آٹے کے اسٹال قائم

Tue Oct 27 , 2020
سکھر : ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی) آٹے کی بڑہتی ہوئی قیمتوں کے مدنظر حکومت سندھ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ گھوٹکی کی جانب سے سستے آٹے کے اسٹال قائم کئے گئے، اسٽالز سے 40 روپے فی کلو آٹا فراہم کیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930