گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

سکھر : ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی)

ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمر طفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن گھوٹکی پولیس کی بڑی

کارروائی پولیس مقابلے کے بعد مغوی لڑکی کو بازیاب کرا لیا،2ڈاکو اسحلہ سمیت گرفتارتھانہ وسطیٰ جیون شاہ*مورخہ 05اکتوبر 2020کو منور ڈھر سکنہ محمد پور تعلقہ

اباڑو نے تھانہ وسطیٰ جیون شاہ پر کرائم نمبر 59/2020 دفعہ 452,365B ت۔پ کے تحت مقدمہ درج کروایا،جس میں اس نے یہ کہا تھا کہ میری بیٹی *راحیلہ اور میری

بھانجی شیبا بنت اقبال* کو *چاکر تڑت،پکھی تڑت،حسن عرف حسنو تڑت اور 2 نا معلوم* اغوا کر کے لے گئے ہیں۔پولیس ان کی بازیابی کیلئے اپنے ذرائع کو بروئے کار

لاتے ہوئے پوری کوشش کر رہی تھی۔

آج رات ایس ایچ او وسطیٰ جیون شاہ محمد ایوب ڈوگر، ASI عبدالعزیز ملہن بمہ اسٹاف گشت پہ تھے کہ ان کو خفیہ اطلاع ملی کہ ڈاکو لڑکی کو کسی دوسری جگہہ

لے کر جا رہےہیں، اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور نشاندہی والی جگہہ پر پہنچی تو *بچا بند نزد موٹر والا رستہ* پر پولیس مقابلے کے بعد 1مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس مقابلہ کے بعد 2 ڈکیت/اغواء کاروں کو بھی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،جبکہ 2ڈکیت *چاکر تڑت اور پکھی تڑت* فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئےگرفتار ڈکیت/اغواء

کار*1-شیر علی ولد صابل تڑت،اس سے برآمد 1عدد 7MM رائیفل اور 1عدد گولی2-خدا بخش ولد حضور بخش تڑت، اس سے برآمد 1عدد پسٹل 30 بور اور گولیاںاسکے

علاوہ ان سے 1عدد ہنڈا 125 موٹر سائیکل اور 1عدد ہنڈا CD70 موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔بازیاب مغوی لڑکی شیبا بنت محمد اقبال ڈھر سکنہ گوٹھ محمد پور تعلقہ

اباڑو عمر تقریباً 15/16سالپولیس گرفتار ملزمان کو تھانہ پر لے آئی اور ان کے خلاف کرائم نمبر 67/2020 دفعہ 324,353,368,34 ت۔پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔اسکے

علاوہ دونوں ڈکیتوں کے خلاف الگ الگ بغیر لائسنس پسٹل اور رائیفل رکھنے کے جرم میں سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں۔یہ دونوں ڈکیت

پولیس کو مختلف سنگین نوعیت کے کیسوں میں مطلوب تھے۔دونوں ڈکیت/اغواء کاروں سے مزید تفتیش جاری ہے۔مغوی لڑکی کو قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے

حوالے کر دیا جائے گ*ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمر طفیل صاحب نے اس کامیاب کاروائی پہ ایس ایچ او وسطیٰ جیون شاہ اور اسکی پوری ٹیم کو شاباشی کا پیغام

دیتے ہوئے CCiii سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

یہ نیو‍‍‍‍ز ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دبئی کا سفر کرنیوالوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

منگل اکتوبر 27 , 2020
دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس قابل قبول نہیں ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق دبئی حکام نے دبئی آنے والوں کے لئے نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ دبئی پہنچے […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: