(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
سیالکوٹ انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل
سیالکوٹ: انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 2 لاکھ 33ہزار282بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیئے گے.
سیالکوٹ: 30اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم میں کل 1415ٹیمیں حصہ لیں گی.
سیالکوٹ:1213موبائل ٹیمیں گھر گھر جاکر, 133فکسڈ بنیادی و دیہی مراکز صحت, ٹی ایچ کیو اور ڈی کیو ہسپتالوں جبکہ 69ٹرانزٹ ٹیمیں لاری اڈوں, ریلوے اسٹیشنز,
چوکوں اور چوراہوں میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں
سیالکوٹ: مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 129یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسرز اور252ایریا سپروائزر مانیٹرنگ کررہی ہیں
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی