نمائندگان کی خبریں پسرور پٹرولنگ پولیس چوکی باسی والا میں جھگڑا کا واقعہ نیوز ڈیسک 3 مہینے ago ( ای این این نیوز رپورٹر – محمد شفیق) ظفروال پسرور پٹرولنگ پولیس چوکی باسی والا میں پولیس ملزمین میں جھگڑا ۔ پسرور سنتری سراب نے فائرنگ کر کے وائرلیس اپریٹر منر کو گولی مار کر قاتل کر دیا اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا مقتول کی لاش کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ یہ نیوز ( ای این این نیوز رپورٹر – محمد شفیق – ظفروال) نے ارسال کی ہے Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related