افسوس ناک خبر : پشاور کے دیر کالونی میں شیخ رحیم اللہ حقانی پر درس حدیث کے دوران زوردار دھماکہ

( عماد اللہ – نمائندہ ای این این نیوز تعلیمی ریپورٹر‎ )

آفسوس ناک خبر پشاور کے دیر کالونی میں شیخ رحیم اللہ حقانی پر درس حدیث کے دوران زوردار دھماکہ ہوا

جس کے نتیجے میں ٧ طلباء کرام شہید ہوگئے اور ٧٢ شدید زخمی ہیں جو کہ LRH میں منتقل ہوگئے

یاد رہے کہ شیخ صاحب محفوظ ہے-


یہ نیو‍‍‍‍ز ( عماد اللہ – نمائندہ ای این این نیوز تعلیمی ریپورٹر‎ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل

منگل اکتوبر 27 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل سیالکوٹ: انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 2 لاکھ 33ہزار282بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیئے گے. سیالکوٹ: 30اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم میں کل 1415ٹیمیں حصہ لیں گی. سیالکوٹ:1213موبائل ٹیمیں گھر […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: