ڈپٹی کمشنر نارووال کا سہولت بازارواں کا دورہ‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

مورخہ 27اکتوبر 2020 ڈپٹی کمشنرشاہد زمان لک نے کہا ہے کہ سہولت بازار حقیقی طور پرعوام کی امنگوں کے مطابق ترجمانی کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ عام شہری

بھی سہولت بازار سے بھرپور استفادہ حاصل کررہے ہیں ، سہولت بازاروں سمیت ضلع بھر کی مارکیٹ میں کسی جگہ بھی آٹا کی قلت نہیں اور آٹا وافر مقدار میں

موجودہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سہولت بازار کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سیدہ تہنیت بخاری ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری محمد عارف ،ڈپٹی ڈا

ئریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر نصرت پروین ،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی فیاض بھنڈر ،کے علاوہ ٹائیگرفورس کے ممبران و دیگر اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نارووال نے

سہولت بازار میں آٹا ،چینی اور دالیں و دیگر سٹال کا بغور معائنہ کیا ۔انہوں نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر

سہولت بازاروں کا دورہ کریں اور عام صارفین کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ کریں_


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا،8 افراد شہید، 95 سے زائد زخمی

Tue Oct 27 , 2020
پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 8 افراد شہید اور 95 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930