ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر روپوش،اشتھاری اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

کشمور گڈو احمد علی – نیوز رپورٹر

ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر روپوش،اشتھاری اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او کشمور اکبر علی چنہ اور اس کی ٹیم کی دوران گشت کاروائی اشتہاری ملزم حاجی ولد یارا مزاری گرفتار

گرفتار ملزم کیس کرائم 202/2015 انڊر سیکشن 337AiFi پولیس اسٹیشن کشمور میں مطلوب تھا

ترجمان کشمور پوليس


یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نارووال۔ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی زیرقیادت بھارتی جبر وتسلط کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا‎

Tue Oct 27 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) مورخہ 27 اکتوبر 2020 وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جبر وتسلط کے خلاف یوم سیاہ بھر پور طریقے سے منایا گیااس سلسلہ میں ضلع کی تینوں تحصیلوں میں ریلیاں اور سیمینار […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930