( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی بم دھماکے میں قیمتی جانوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دہشتگردی کے اس افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے. انہوں نے اپنے ٹویٹ کے زرئعے […]