کھپرو (نامہ نگار عبید اللہ خان)
کھپرو۔عید میلادالنبی منا نے کی تیاریاں جاری ۔ ہر طرف سبز پرچموں
کی بہار سرکار کی آمد مرحبا کی گونج۔ پروگرام کی ترتیب
۔
ملک بھر کی طرح کھپرو میں بھی آقائے دو جہاں کے مالک حضور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن میلاد النبی ۔مذہبی
عقیدت احترام کے ساتھ منانے کے سلسلے میں تیریاں زورو شور سے
جاری ۔جماعت اہلسنّت کے کارکنان کی جانب سے شہر میں ہر طرف
سبز پرچموں کی بہار آگئی۔فضاء سرکار کی آمد مرحبا کی سداؤں سے
گونج اٹھی ہے دو روزہ اسلام کی محفل سجانے کا سلسلہ جاری ہے
مساجد پرچماں اور گلی محلوں کو مدنی جھنڈ یوں تعلين مبارک اور
رنگ برنگی برقی ققموں سے سجایا گیا۔ شہر میں مدنی جھنڈیوں اور
بیجز کا اِستال بھی لگائے گئے۔جشن آمد رسول ص کی مناسبت شہر
بھر اور مختلف قصبوں میں اجتماعت کے پروگرام بھی ترتیب دیئے
گئے ہیں۔ اج غریب آباد محلہ نورانی مسجد میں آج حضرت مفتی
محمد علی سکندری صاحب خطاب سیرت فرمائے گے۔ جس میں اہلی
علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
یہ خبر ( عبید اللہ خان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔