( نمائندہ خصوصی – علی گوہر )
افسوس ناک خبر اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن حافظ آباد چئیرمین مارکیٹ
کمیٹی چوہدری احمد بلال تارڑ آج رضائے الہی سے وفات پا گئے ہے
حافظ آباد چئیر مین مارکیٹ کمیٹی چوہدری احمد بلال تارڑ آج
رضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں۔
چوہدری احمد بلال تارڑ کچھ روز قبل لاہور جاتے ہوئے شدید
ایکسڈینٹ ہوا تھا جو اج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج اپنے خالق
حقیقی سے جا ملے ۔
یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – علی گوہر ) نے ارسال کی ہے۔