کمیر : وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

( بابر شجاع – کرائم رپورٹر )

کمیر میں پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے لگائے گئے سہولت بازار کو

آج 7 دن ھو گئے۔مگر وہاں پر اشیاۓ خوردنی کی بھت ساری اشیاء تا حال دستیاب نہ کروائی جا سکیں ۔

بھت سے سٹالز خالی اور کچھ سٹالز پر سامان نا ھونے کے برابر تھا۔سبزیاں اور پھل بھت ناقص تھے اگر کوی چیز موجود ھے تو اس کے ریٹ میں اور بازار کے ریٹ میں کوئی فرق نہیں ۔۔۔

پورے سہولت بازار میں کہیں بھی کوالٹی اور ریٹ کنٹرول کرنے کے لیے کوئی بھی مجاز افیسر موجود نہیں ۔
نا ہی کوئی شکایت افس قائم کیا گیا ھے ۔۔

ھر معاملے میں اہلیان کمیر کو نظر انداز کرنے کی روایت اس بار بھی دہرائی گئی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔


یہ خبر ( بابر شجاع – کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی سی مانسہرہ ڈاکٹر قاسم صاحب کا کنگ عبداللہ ہسپتال کا اچانک دورہ

منگل اکتوبر 27 , 2020
مانسہرہ (نعمان اعوان کرائم رپورٹر ) ڈی سی مانسہرہ ڈاکٹر قاسم صاحب کا کنگ عبداللہ ہسپتال کا رات اچانک دورہ کیا تمام سہولیات کا جائزہ لیا اور ضروری نئے ہدایات جاری کیں۔ یہ خبر (نعمان اعوان سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے.

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: