ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت موصول

(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 9 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں

جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہیمحکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے مشتبہ 21870 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 508 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اب تک 490 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں۔ اب تک کرونا وائرس سے 9 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت جہلم نے ڈی سی صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران مختلف سکولز اور کالجز کے 423 افراد کے نمونے لے کر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری بھجوائے ہیں۔

یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری پی آئی اے کی نومبر سے سعودی شہر القصیم کے لیے پروازیں

منگل اکتوبر 27 , 2020
بابر علی شاہ – خصوصی نمائندہ ( سعودی عرب) پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے شہر القصیم کے لیے پروازیں چلانے کی درخواست کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے پاکستان میں […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: