نارووال۔Z.F.C ریسٹورنٹ پر افتتاح بدست پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب علی پور سیداں شریف

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

نارووال کے مشہور ریسٹورنٹ Z.F.C کی ایک اور فخریہ پیشکش

سپیشل دُنبہ کڑاہی،سپیشل دیسی مُرغ کڑاہی،سپیشل چپلی کباب کا

Z.F.Cنارووال میں آج شاندار افتتاح حضُور قبلہ عالم حضرت پیر

سید مدثر حسین شاہ صاحب (تنویر لاثانی)نے کیا اور خصوصی دُعا

فرمائی گئی۔

یہ خبر (نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت موصول

منگل اکتوبر 27 , 2020
(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 9 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں جن میں کرونا وائرس […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: