ہفتہ اکتوبر 24 , 2020
( ولی محمد جسکانی ۔ ای این این نیوز رپوٹر ) نوکوٹ ولیج حاجی نمعو کان جسکانی پرائمری سکول کی حالت ناسازگار ہے اسکول 2015 سالوں سے کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا ہے کیمیرا مین امتیاز علی جسکانی ولی محمد جسکانی ای این این نیوز رپوٹر نوکوٹ