( نادر خان ۔ نمائندہ ENN )
وفاقی وزیر علی امین خان و فیصل امین خان سٹی ایم پی اے کی طرف سے ڈیرہ شہر کی عوام کے خوشی کی خبر
رتہ کلاچی میں نئے گرڈ سٹیشن کی تعمیر کے کئے پختونخوا حکومت کی طرف سے 54 کنال 13 مرلہ زمین مفت واپڈا کے حوالے کر دی گئی
جس کا ایک روپیہ بھی ادا نہیں کیا جائے گا، نئے گرڈ سٹیشن کی باونڈری وال تعمیر کے لئے آج واپڈا ٹیم نے اسلم خان گنڈہ پور کی سربراہی میں سائٹ کا دورہ کیا
انشاءاللہ بہت جلد اس شہر ڈیرہ اسماعیل خان کا بجلی کی لوڈشیڈنگ لو ٹرپنگ پر قابو پا لیا جائے گا
