پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ شعبہ خواتین بلوچستان کا اجلاس

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی – احد حسین )

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ شعبہ خواتین بلوچستان کا اجلاس

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کی میزبانی میں مورخہ 22

اکتوبر کو گولہ ہاوُس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت غزالہ گولا نے

کی، اجلاس میں 25 اکتوبر کے جلسہ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا

جائے گا اور حکمت عملی ترتیب دی گئی. اجلاس میں خصوصی طور

پر سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی نے شرکت کی. اس

کے علاوہ ایم پی اے شکیلہ نوید، ایم پی اے زینیت شاہوانی, زرینہ

زہری، ڈاکٹر شمع اسحاق، یاسمین لہڑی، نوشین پطرس، حسن بانو ،

عارفہ بی بی اور دیگر خواتین رہنماوُں نے شرکت کی.


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوٹری ساٸیٹ ایریا میں موٹرساٸیکل چھننے کی کوش ناکام

Mon Oct 26 , 2020
محمد آصف ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این کوٹری ساٸیٹ ایریا میں موٹرساٸیکل چھننے کی کوش ناکام مزامت پر گولیان مار کے فرار ساٸیٹ پولیس کی بھرپور کارواٸی خداکی بستی میں ایک گھر پر چھاپا تین موٹرساٸیکل چوری کے برآمد

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930