( محمد سلمان – ای این این نمائندہ )
کراچی: جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید گذشتہ شام سے لاپتہ،
کراچی: علی عمران سید گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے واپس نہیں آئے، اہلِ خانہ
کراچی: علی عمران آدھے گھنٹے میں واپسی کا کہہ کر نکلے تھے، اہل خانہ
کراچی: علی عمران کی گمشدگی کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں، اہلِ خانہ
کراچی: علی عمران گزشتہ روز شام 7 سے 8 کے درمیان نکلے تھے، بھائی
کراچی: علی عمران کا موبائل گھر پر ہے گاڑی بھی گھر کے باہر کھڑی ہے، اہلیہ علی عمران
کراچی: علی عمران اضطرابی کیفیت میں تھے، اہلیہ علی عمران
کراچی: کراچی پولیس چیف اور ڈی آئی جی ایسٹ کو علی عمران کی گمشدگی سے آگاہ کردیا گیا ہے، اہلِ خانہ
کراچی: اہلِ خانہ کی جانب سے سچل تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔
یہ خبر (محمد سلمان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔