صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور جناب پیر سید سیدالحسن شاہ صاحب کی فیملی ہیلتھ آگاہی سیمنار میں شرکت

( محمد شفیق ۔ ای این این نمائندہ )

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور جناب پیر سید سیدالحسن شاہ

صاحب کی پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ محکمہ کے زیر اہتمام فمیلی

ہیلتھ آگاہی سیمنار میں مہمان خصوصی شرکت اس موقع پر خطیب

داتا دربار مفتی رمضان سیالوی خطیب بادشاہی مسجد مولانا خیبر

آزاد ڈسٹرکٹ خطیب عمران حنفی ممبر ایچ این ایچ ڈاکٹر سہیل

سکریٹری پی این ڈی علی بہادر قاضی ڈاکٹر روبینہ پروفیسر ڈاکٹر

طیبہ سمیت دیگر مکاتب فکر کے لوگ موجود ۔


p style=”text-align: center;”>
یہ خبر ( محمد شفیق ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کورونا وائرس میں مبتلا

اتوار اکتوبر 25 , 2020
(محمد سلمان – ای این این نمائندہ ) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کورونا وائرس میں مبتلا، ایٍڈیشنل آئی جی 14 روز تک گھر میں آئسولیشن میں رہیں گے۔ یہ خبر (محمد سلمان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: