ظفروال : ( محمد شفیق ۔ ای این این نمائندہ )
جناب پیر سید سسیدالحسن شاہ صاحب منسڑ اوقاف و مذہبی امور
پنجاب کی خصوصی کاوش سے ہربنس پور اور کوکیال براستہ بڑاپنڈ
جرپال پنڈی چنیانی سارووال کا رپیٹ روڑ تکمیل کے آخری مراحل
میں پیر سید سیدالحسن شاہ صاحب پیر سیداعجازالحسن شاہ
صاحب کی ہدایت پرملک افضل صاحب موقع پر کارپیٹ روڑ کا جائزہ
لیتے ہوئے اس موقع پر حلقے کی عوام میں خوشی کی لہر اور ملک
افضل صاحب پیر صاحب سے خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد دی او
ر شکریہ ادا کیا
یہ خبر ( محمد شفیق ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔