(بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز)
سٹی سریکل پولیس کی کاروائی ،11کروڑ روپے کا مال مسروکہ اور
اکیاون لاکھ پچاس لاکھ روہے کی نقدی برآمد پولیس نےگرفتار
ملزمان سے پانچ عدد موٹر سائکلیں تیس تولے سونادس کروڑ مالیت ۔
کی 22 کاریں برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالےکر دیں ہیں ملزمان
کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی