(رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)
بلوچستان۔۔۔۔کراچی سے آنیوالی کوچ میں آگ لگ گئی،5افرادجھلس کر جاں بحق
مقامی لیویز کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ جب
کرواڑو کے مقام پر پہنچی تو اچانک مسافر کوچ میں آگ بڑھک اٹھی
جو دیکھا دیکھی پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لی
جس کے نتیجے میں پانچ مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ دو
مسافر زخمی ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو ریکسیو 1122کے اہلکاروں
کے سول ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا مسافر بس میں آگ لگنے کی
وجوہات کو جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے
یہ نیوز رپورٹ ( سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان) نے ارسال کی ہے۔