(رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان) بلوچستان۔۔۔۔کراچی سے آنیوالی کوچ میں آگ لگ گئی،5افرادجھلس کر جاں بحق مقامی لیویز کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ جب کرواڑو کے مقام پر پہنچی تو اچانک مسافر کوچ میں آگ بڑھک اٹھی جو دیکھا دیکھی پوری گاڑی کو اپنی […]