نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ
علی پور سیداں میں فری میڈیکل کیمپ کا پہلا دن جس میں نامور
ڈاکٹرز حضرات کی خدمات حاصل کی گئیں۔
میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو چیک اپ اور ادویات سمیت تمام
چیزیں بلامعاوضہ پیش کی گئیں۔
فری میڈیکل کیمپ کل بھی جاری رہے گا اس سہولت سے تمام لوگ
بالخصوص ضلع نارووال سے متعلقہ لوگ زیادہ سے زیادہ استفادہ
حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ خبر (نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے۔