غریب وال سیمنٹ فیکٹری سے سرہینڈی جانے والی ہائی لکس کو حادثہ

( محمد ارسلان – ای این این نمائندہ )

غریب وال سیمنٹ فیکٹری سے سرہینڈی جانے والی ہائی لکس کو

حادثہ مقامی فیکٹری کے قریب ڈمپر اور ہائی لکس کے درمیان ٹکر 6

خواتین جاں 2بحق بچوں سمیت 4 زخمی غریبوال سیمنٹ فیکٹری

سے ہائی لکس مسافروں کو لے کر سڈہانڈی گاؤں جارہی تھی پہاڑی

موڑ پر کراسنگ کے دوران ڈمپر ہائی لکس کے اوپر آن گرا مرد مسافر

گاڑی سے چھلانگیں مار گئے زخمیوں اور لاشوں کو سیمنٹ فیکٹری

کے ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

یہ خبر ( محمد ارسلان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ علی پور سیداں میں فری میڈیکل کیمپ

اتوار اکتوبر 25 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ علی پور سیداں میں فری میڈیکل کیمپ کا پہلا دن جس میں نامور ڈاکٹرز حضرات کی خدمات حاصل کی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو چیک اپ اور ادویات سمیت تمام چیزیں بلامعاوضہ پیش کی گئیں۔ فری […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: