( آفتاب احمد میر – کرائم رپورٹر ۔ شاردا نیلم )
شاردا جی ایس پی نیوز کے بیورو چیف چوہدری ایوب پر قاتلانہ
حملہ
حملہ ٹیوٹا کے چیئرمین وجاہت رشید بیک اپنے غنڈوں کے ہمراہ
سرکاری زمین خالصہ سرکار محفوظ گاچراہی واقعہ شاردا میں قبضہ
گیسٹ ہاؤس کی تعمیر اور قبضہ کرنے میں مصروف جبکہ حکومتی
اداروں کی خاموشی پر نیوز ٹی وی جی ایس پی کے بیوروچیف
چوہدری اختر ایوب نے آواز بلند کی اس پر قاتلانہ حملہ کر دیا جس
میں چوہدری اختر ایوب بال بال بچ گئے مار دینے اور قتل کی
دھمکیاں ارباب اختیارات حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس قبضہ کو
اٹھائیں اور صحافت کو تحفظ فراہم کریں اور مجرموں کو کڑی سے
کڑی سزا دیں تاکہ آئندہ ایسی حرکات و سکنات سے بچا جا سکے
لوگوں کو تحفظ ملے۔
خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے