چک جھمرہ:(عمرفاروق میڈیارپورٹر)
انڈسٹریل اسٹیٹ میں تیز رفتار ڈمپر کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر
چک جھمرہ :حادثہ میں رکشہ پر سوار تین سالہ حضیفہ موقع پر جابحق
چک۔ جھمرہ :حادثہ میں رکشہ سوار فیملی میں دو خواتین اور رکشہ ڈرائیورہسپتال پہنچ کر جانبحق ہوگیا ریسکیو زرآئع
چک جھمرہ : حادثہ کے بعد ڈمپر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا ۔فیدمک پولیس
چک جھمرہ :حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کا تعلق جھمرہ کے نواہی علاقہ 107 رب پہاڑنگ سے بتایا جاتا ہے ۔ریسکیو زرآئع
چک جھمرہ :حادثہ میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا
یہ خبر ( عمر فاروق – میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔