( عمر فاروق – میڈیا رپورٹر )
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل زرائع سے کنفرم خبر!!
پنجاب کے تمام اضلاع کے پرائمری ایلمینٹری اور ہائی سکولوں میں بھرتی کا آغاز 22 نومبر 2020 سے شروع ہو جائے گا
بھرتی کی کنفرم پوسٹس 38000 ہونگی جن میں زیادہ تر بھرتی پرائمری سکولز کے لیے ہوگی
عمر کی حد مردوں کے لیے 35 سال اور خواتین کے لیے 38 سال تک ہوگی…
کم از کم تعلیم بی اے بی ایس سی ہوگی.
بھرتی کا عمل 22 نومبر 2020 سے ہوگا جس میں خالی سیٹوں پر بھرتی کے ضلع وائز ایڈ ہوں گے
بھرتی کے لیے ٹیسٹ معروضی ٹائپ ہوگا جو حکومت کے ادارے کے زمے ہوگا
این ٹی ایس سے معاہدے ختم.ہو چکے ہیں اب این ٹی ایس میں کرپشن کی وجہ سے کوئی بھی ادارہ انکے ساتھ ایگریمنٹ نہیں کر رہا……
تمام .بے روزگاروں کے لیے تین سال بعد اب تک کی سب سے بڑی خبر ہے…..
نومبر تک آپ سب تیار رہو…
یہ خبر ( عمر فاروق – میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔