جیکب آباد میں جشن عیدمیلادالنبی صہ کے موقع پر جماعت اصلاح المسلمین طاہری جماعت کی جانب سے عظیم الشان جلوس کا انقعاد

جیکب آباد (نمائندہ عبدالباقی سٹی رپورٹر ای این این)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد جماعت اصلاح المسلمین طاہری جماعت کے زیر اہتمام عیدمیلادالنبی صہ کے سلسلے میں خلیفہ عبد الغفار طاہری علامہ محمد ایوب طاہری کی قیادت میں پولیس ہیڈکوارٹر سے میلاد کا جلوس برآمد جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا ڈی سی چوک پر پہنچا جہاں پر رہنماؤں نے ای این این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ عاشقانِ رسول صہ کے لئے تمام عیدوں سے افضل ہے ہم اپنے آقا صہ کی خوشی میں میلاد النبی صہ کی محافلِ اور جلوس اور چراغاں کر کے خوشی کا اظہار کرتے ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی کہ علاقہ لانڈھی اولڈ مظفر اباد کالونی کے علاقہ مکین بہت پریشان

ہفتہ اکتوبر 24 , 2020
( نیوز رپورٹر ۔ سیف الر حمن ) کراچی کہ علاقہ لانڈھی اولڈ مظفر اباد کالونی کے روڈ نمبر 2 کا یہ حال اور علاقہ مکین بہت پریشان ہے نماز کہ لیے جانے کا راستہ بھی نہیں ہے عوام حکومت وقت سے اپیل کرتا ہے کہ یہ سیورج کا بہت […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: