( ناظم حسین – ای این این نمائندہ )
میرپور آزاد کشمیر میاں محمّد ٹاؤن میں جشن عیدمیلادالنبی(صلی
اللّه علیہ وآلہ وسلم) کے سلسلہ میں نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی
گئی جس میں بہت سے عشقان رسول(صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم) نے
شرکت کی اور اپنی حاضری کو یقینی بنایا ریلی کی قیادت جامیہ
مسجد محمدی کے خطیب مولانا مفتی علی اصغر قادری نے کی اور ان
کے ساتھ سیکورٹی ادارے جن میں پولیس نے بھر پور تاون کیا اور
ریلی کو کامیاب بنایا ریلی کا آغاز مسجد محمدی سے ہوا اور علاقہ
کا چکر لگا کر واپس مسجد میں ریلی کا اختتام ہوا۔
یہ خبر ( ناظم حسین – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔