( سروش خان – ای این این نمائندہ )
کمیونٹی پولیسنگ کے تحت سٹی زون میں کامیابی کے بعد آئی جی
اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز اور سینئر افسران کے ہمراہ صدر
زون اور انڈسٹریل ایریا زون میں بھی سٹریٹ واچرز، سٹریٹ پٹرول
یونٹ، ائیر پٹرول یونٹ کا باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا۔
جدید سکواڈز کو تشکیل دینے کا مقصد سٹریٹ کرائم کی روک تھام،
شہریوں کو جلد سے جلد باہمی امداد فراہم کرنا اور تحفظ کا احساس
دلانا ہے، عامر ذوالفقار خان۔
یہ خبر ( سروش خان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔