(سکھر : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی 3200 )
آج ڈپٹی کمشنر صاحب گهوٹکی جناب عثمان عبداللہ سے ڈپٹی
ڈائریکٹر نیوزفائق علی راجڑی ای این این نیوزسےملاقات ہوئی ہیومن
رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ تنظیم
ضلع گھوٹکی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ضلع گھوٹکی مقرر ہونے پر
مبارکباد پیش کی اور ویلکم کرنے پر سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ
پہنایا اور ضلع گھوٹکی کے مسائل پر بات چیت ہوئی اور ڈپٹی کمشنر
صاحب نے کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب
وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ تنظیم ضلع گھوٹکی کے ساتھ مل
کر پورے ضلع گھوٹکی کے پانچون تحصیلون میں اوپن کچھریان
منعقد کر کے ضلع گھوٹکی کی عوام کو ریلیف فراہم کرین گے اور
مزید کہا کہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن بہتر کام
کر رہی ہے۔
یہ خبر (سکھر : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی ) نے ارسال کی ہے۔