نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کا اپنے آبائی حلقہ نارووال میں سہولت بازاروں کا دورہ۔ اس موقع پہ ڈی ۔سی نارووال شاہد زمان لک ۔ ڈی ۔پی ۔اوہ نارووال ذوالفقار احمد ۔فوکل پرسن پرائسزوانڈسٹریز ذیشان نیازی ۔اے ۔سی نارووال سیدہ تہنیت بخاری سمیت […]