کندھ کوٹ 12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ڈپٹی کمشنر

کندھ کوٹ رپورٹر (حاکم علی ) ای این این نیوز

کندھ کوٹ 12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شایان شان اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ڈپٹی کمشنر

کشمور ایٹ کندھ کوٹ۔ یہ دن ہر مسلمان کے لیے عقیدت و احترام کا

دن ہے ۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ اسکولوں

میں نعت مقبول شریف کے مقابلے کرائے جیتنے والے بچوں کو سندھ

پولیس کشمور کی جانب سے انعامات دیے جائیں گے ایس ایس پی

کشمور امجد شیخ تفصیل مطابق آج ڈپٹی کمشنر آفس 12 ربیع اول

انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا۔


یہ خبر رپورٹر (حاکم علی ) ای این این نیوز نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ سے لاہور موٹروے جاتے ہوئے راستہ بند

ہفتہ اکتوبر 24 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) سیالکوٹ سے لاہور موٹروے پر جاتے ہوئے متبادل راستہ اختیار کریں. کالا شاہ کاکو والا انٹرچینج استعمال کریں کیونکہ آگے گاؤں والوں نے لاہور راوی کراس کر کے موٹروے بلاک کی ہے۔ یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: