شاہ لطیف پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی : ( سیف الرحمن . نیوز رپورٹر )

شاہ لطیف پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن۔

پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرمنل سمیت چھ ملزمان گرفتار کئے۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور کچی شراب برآمد

گرفتار ملزم زاہد اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھا۔

مل،م زاہد عادی مجرم ہر اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

منشیات فروشوں میں عامر، ریاض اور یسین شامل ہیں۔

ملزمان شاہ لطیف اور اطراف کے علاقے میں منشیات کی فروخت میں ملوث تھے۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تفتیش جاری۔

ملزم زاہد سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔

( سیف الرحمن . نیوز رپورٹر )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد فاروق کی نیوز رپورٹ

ہفتہ اکتوبر 24 , 2020
محمد فاروق کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: