بورے والا : ( انٹرنی رپورٹر۔ محمد رئیس )
ربیع الاول کی آمد پر ایک پر وقار موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی
ریلی کی قیادت حضرت علامہ مولانا قاری کبیر احمد قادری قاری اللہ دتہ فاروقی صاحب قاری لیاکت صاحب اور لالہ حافظ محمد رئیس بھٹی صاحب نے کی۔۔
ریلی کے شرکاء نے آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نعرہ تکبیر،نعرہ رسالت کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔۔۔۔۔۔۔
ریلی مرضی پورہ سے شروع ہو کر شہر کے مختلف بازاروں ملتان روڑ کالج روڑ ،وہاڑی بازار سے ہوتی ہوئی مرضی پورہ میں اختتام پذیر ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔
-
یہ خبر ( انٹرنی رپورٹر ۔ محمد رئیس ) نے ارسال کی